امجد حسین بخاری اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل مدثر احمد شاہ نے پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم سید امجد حسین بخاری کو سیشن 2014-15 کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا ہے۔

جب کہ پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم حسن رضا، وسیم کھوکھر اور ابو ذر احسن ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔