امجد صابری کا قتل، تانے بانے ’’را‘‘ سے ہی ملیں گے: مصطفی کمال

Mustafa Kemal

Mustafa Kemal

کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ امجد صابری کے قتل پر ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کرنیوالے ناکام رہے۔

ماضی میں اہم شخصیات کے قاتل ہی امجد صابری کے قتل میں ملوث ہیں۔

تحقیقات میں امجد صابری قتل کے تانے بانے بھی ’’را‘‘ سے ہی ملیں گے۔