جرمن(جیوڈیسک)جرمن ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے آئر لینڈ کے حوالے سے جرمن چانسلر کے انجیلا مرکل کے بیان کو مثبت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے بیان سے آئر لینڈ کے تصفیے کے حل میں مدد ملے گی۔
انھوں نے کہا کہ جرمنی اور فرانس نے اس مسلے پر ایک ہی موقف اختیار کیا تھا تاہم بدقسمتی سے یورپی یونین کی دو بڑی طاقتوں کی جانب سیاس مدت کے دوران کوئی مثبت پیشرفت نہ ہو سکی۔ انھوں نے کہا کہ اب فرانس میں تبدیلی دیکھی جاسکتی ہے کیونکہ اب ان میں باہمی خیالات تبدیل ہورہے ہیں ۔