ویلیٹا (جیوڈیسک) اداکارہ نے سوئٹزر لینڈ کی ایک سرکردہ اور قدیم کمپنی کی تیار کردہ یہ گھڑی اپنے شوہر کو دی ہے۔ اس وقت یہ جوڑا مالٹا میں ایک فلم کی شوٹنگ کی غرض سے موجود ہے، اور اسی ملک میں جولی نے بریڈ کو یہ نایاب گھڑی تحفے میں دی ہے۔
اطلاعات کے مطابق اینجلینا کی جانب سے شوہر کے لئے یہ شادی کا تحفہ ہے۔ یہ گھڑی بریڈ کے لئے ایک سر پرائز گفٹ تھی۔