انجلینا جولی اور ڈیسمنڈ ٹوٹو کا تارکین وطن کیلئے مہم چلانے کا اعلان

Angelina Jolie

Angelina Jolie

لندن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر کی پناہ گزینوں کے لیے مہم کی رہنمائی انجلینا جولی اور ڈیسمنڈ ٹوٹو کریں گے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں کم از کم ایک کروڑ لوگ ایسے ہیں جن کا کوئی وطن نہیں ہے اور ہر 10 منٹ میں ایک بے وطن بچہ پیدا ہوتا ہے۔

عالمی سطح ”سٹیٹ لیسنیس”statelessness کے سدباب کیلئے مہم کے تحت 10 لاکھ افراد کے دستخط ایک خاص پٹیشن پر لیے جائیں گے۔