اینی میٹڈ ایکشن فلم ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن ٹو 2 کا نیا ٹریلر ریلیز

Animated Movie

Animated Movie

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی اینی میٹڈ ایکشن فلم،، ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن ٹو” 2 کا نیا ٹریلر آ گیا۔

نئی فلم دو ہزار دس میں ریلیز ہونے والی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم “ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن” کا سیکوئل ہے، فلم کی کہانی ایک لڑکے اور اسکے دوست ڈریگن کے گرد گھومتی ہے۔

ڈین بلوئیس کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ ایکشن ایڈونچر فلم آئندہ سال تیرہ جون کو ریلیز ہو گی۔