اینی میٹڈ مووی سٹرینج میجک کا پہلا ٹریلر جاری

Strynj Animated Movie Of Magic

Strynj Animated Movie Of Magic

لاس اینجلس (جیوڈیسک) اینی میٹڈ مووی سٹرینج میجک کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ، فلم تئیس جنوری کو ریلیز ہوگی۔

اینی میٹڈ فلم سٹرینج میجک کی کہانی بھوتوں اور پریوں کی ہے جنہیں پہلی بار ایک ساتھ رہنا پڑتا ہے اور کلچر میں فرق ان میں لڑائی کا سبب بن جاتا ہے۔

Gary Rydstrom کی ہدایتکاری میں بننے والی دلچسپ فلم تئیس جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔