انجلینا جولی کو اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا

Anjlyna Julie

Anjlyna Julie

لاس اینجلس (جیوڈیسک) آسکرایوارڈ کی تقریب قریب آتے ہی شوبز کی دنیا میں شاندار خطرات انجام دینے والوں کو لاس اینجلس میں اعزازی آسکر سے نوازا گیا۔

انجلینا جولی، انجلینا لانسبری، سٹیف مارٹن اور اطالوی کاسٹیوم ڈیزانئر ہیرو توسی کو اعزازی آسکر دینے کی تقریب میں شوبز سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ان چاروں فنکاروں کو فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی آسکر ایوارڈ دیئے گئے ہیں۔