انجمن طلباء اسلام سٹی گوجرانوالہ کے نئے عہدیداران منتخب ہو گئے

Anjuman Talba Islam

Anjuman Talba Islam

گوجرانوالہ: انجمن طلباء اسلام سٹی گوجرانوالہ کے نئے عہدیداران منتخب ہو گئے نو منتخب عہدیداران سٹی ناظم محمد ارشد مغل، جنرل سیکرٹری محمد کاشف مہر نائب صدر حافظ عثمان صدیقی ، نائب ناطم دوئم نبیل شہزاد جٹ ، جوائنٹ سیکرٹری محمد وسیم مجددی ، پریس سیکرٹری محمد ارسلان بٹ اور فنانس سیکرٹری محمد نبیل نعیم شامل ہیں۔

نئے عہدیداران نے ملک میں اسلام کی شمع روشن کرنے اور عشق محمدی کے علاوہ غریب لوگوں کی بھرپور مدد کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا۔