اینی میٹڈ کامیڈی فلم”دی نٹ جاب”کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

The Nut Job

The Nut Job

کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کی تھری ڈی کمپیوٹر اینی میٹڈ کامیڈی فلم”دی نٹ جاب”کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ فلم کی کہانی کھانے کی شوقین ایک گلہری اور اس کے دوست چوہے کی ہے۔

جو ایک نٹ سٹور میں ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں،اس دوران ان کے ساتھ دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں۔ ہدایتکار پیٹر کی یہ کامیڈی فلم آئندہ سال سترہ جنوری کو ریلیز ہو گی۔