سالانہ مجلس اعزا بسلسلہ آغاز محرم 25 اکتوبر بروز ہفتہ سادات کالونی درگ روڈ میں منعقد ہو گا

karachi

karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سالانہ مجلس اعزاء بسلسلہ آغاز محرم الحرام افتخار حسین مرحوم کی رہائش گاہ سادات کالونی ڈرگ روڈ میں 25اکتوبر 2014ء بروز ہفتہ بوقت 8بجے شب منعقد ہو گی۔

جس میں خطابت سید ذاکر حسین رضوی ،سوزخوانی سید اختر حسنین کاظمی، سلام ارتضیٰ جونپوری اور الاذولفقار ،کاروان عزاء ،محافظ عزاء قدیمی نوحہ خوانی کرینگے۔