گلشن سعید مانا نوالا میں 25 واں سالانہ 26 روزہ تعلیم القرآن کورس کی خصوصی نشست

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : نورالھدی فا ئو نڈ یشن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام گلشن سعید مانا نوالا میں 25 واں سالانہ 26 روزہ تعلیم القرآن کورس کی خصوصی نشست 15 جون بروز اتوار بعد از نماز فجر منعقد ہو رہی ہے جس میں خصوصی خطاب چیئرمین نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل عظیم مذہبی سکالر پیر سید محمد سعید الحسن شاہ اور حضرت علامہ مولانا مفتی شوکت علی سیالوی خطیب اعظم خا نیوال خطاب فرمائیں گے۔

عوام الناس شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کر یں خواتین کے لیے با پردے کا انتظام ہو گا۔