سالانہ عرس حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی 26 اکتوبر کشمیر کالونی جہلم میں منعقد ہو گا

Annual URS

Annual URS

گجرات (جی پی آئی) سالانہ عرس حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی المعروف غوث الاعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ 26اکتوبر صبح فجر تا نماز مغرب دربار نوشاہی نوشہ پور شریف نزد کشمیر کالونی جہلم میں منعقد ہو رہی ہیں جن کی صدارت عالمی مبلغ اسلام حضرت پیر سید معروف حسین عارف قادری نوشاہی کرینگے ‘ دنیا بھر سے علماء کرام کی کثیر تعداد شریک ہو گی۔