سالانہ ذکر شہادت حسین علیہ سلام 15نومبرکو شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگا مفتی غلام جیلانی اشرفی شہادت حسین پر خصوصی بیان فرمائیں گے

Hazrat Imam Hussein AS

Hazrat Imam Hussein AS

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن کوہ نور ٹرسٹ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ ذکر حسین مورخہ 15 نومبر 2014ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام، خانقاہ عالیہ ،مدینة المکلی، شاہ فیصل کالونی نمبر 3 نزد جامع مسجد نور سبحان بیکری والی روڈ پر منعقد ہوگا

جس سے خصوصی خطاب مفتی غلام جیلانی اشرفی فرمائیں گے محفل میں ملک کے ممتاز ثناء خوان فرحت جمیل قادری، محمد نواب چشتی، خالد قادری جلالی، فرحان قادری، عدنان غزالی، رضوان قادری اور دیگر بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کرینگے۔