ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر امریکی سائینٹیفک ڈرامہ سیریز ”سینس 8 “ میں جلوہ گر ہوں گے۔ ٹی وی سیریز کے رائٹر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیلمر جے ہیں۔
انوپم کھیر نے اپنے بیان میں کہا کہ اس سیریز کا حصہ بننے پر وہ بے حد خوش ہیں۔
انوپم اس سیریز کا حصہ بننے والے تیسری بالی وڈ سٹار ہیں۔ اس سے پہلے اس سیریز میں انیل کپور اور اداکار پریانکا چوپڑا بھی کام کر چکی ہیں۔