پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا وقت دوپہر 2 بجے مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ووٹوں کی گنتی کیلئے دستیاب۔

ووٹوں کے بیگ ابھی تک سیشن کورٹ نہیں پہنچے جس کے بعد ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا وقت تبدیل کیا۔ن لیگ کے میاں مرغوب، تحریکِ انصاف کے مہر واجد دوبارہ سیشن کورٹ پہنچ گئے ہیں۔