یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Petroleum

Petroleum

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسر نے آن لائن کو بتایا حکومت پٹرولیم مصنوعات میں نہ کمی اورنہ اس میں اضافہ کرنیکا ارادہ رکھتی ہے۔

موجودہ قیمتوں کو اگلے ماہ بھی برقرار رکھا جائیگا۔