عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان حج کی ادائیگی کے لیے روانہ
Posted on September 14, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
قصور: عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان (T.E) حج ادا کرنے کے لیے روانہ ہو گئے۔ ان کی فلائٹ جمعرات رات ساڑھے سات بجے تھی۔انکی حج سے واپسی 23 اکتوبر کو ہو گی۔
شکیل خان کو ائیر پورٹ پر الوداع کرنے کے لیے شفیق خان (سابق صدر ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن )، اشفاق خان مینیجر ایم سی بی، وقاص خان سی او سنہری بنک کراچی، دانیال خان، فہیم خان ایس ایم اعجاز ٹیکسٹائل، فہد خان کالمسٹ اور عقیل خان سینئر نائب صدر سی سی پی موجود تھے۔