بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دبائو سے سمندری طوفان بننے کا امکان، ہوا کا کم دبائو کراچی سے 1600 کلومیٹر دور جنوب میں ہے، ہوا کا دبائو جتنا کم ہو گا اتنا ہی سمندری طوفان کے امکانات زیادہ ہوں گے، ممکنہ سمندری طوفان کو اشوبھا کا نام دیا جائے گا، آج رات کراچی میں بارش کا امکان نہیں ، گرد آلود ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات۔