میانی اڈا (نامہ نگار) علاقہ ونہار میں جھامرہ کے تاریخی جلسہ کے چرچے جھامرہ کی عوام نے صوبائی وزیر کی کو ایک نئے انداز میں سلام عقیدت پیش کیا یہ سلام عقیدت فقیر گروپ جھامرہ نے ایک منفرد انداز میں سوبائی وزیر کی خدمت میں پیش کر کے ایک انوکھی روائت پیدا کی۔
صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم نے بھی اسی گروپ کو داد دی اس گروپ کے صدر ملک وسیم عزادارنائب صدرملک افتخار سکرٹری ملک عمران سفیر ملک خاور صفدر رضوان حیدرحامد حسین کامران ساجد نوشیروان حسین فرحت عباس پپو محمد امیر ملک رضوان ملک خاورصفدر اور دیگر ممبروں نے ڈھول کی تھاپ پر قصیدہ پڑہ کر جلسہ گاہ میں انڑی کی توعوام عش عش کر اٹھے۔
صوبائی وزیرکو سندہی اجرک اور سندہی ٹوپی پیش کی گی تنظیم نے صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور عہد کیا کہ سید علی عباس کی قیادت میں وہ ہمیشہ ایسا استقبال کرتے رہیں گے۔