علاقہ ونہار اور کلر کہار کے علاقوں میں تمام تر پابندیوں کے باوجود کھلے عام پیٹرول کی فروخت جاری ہے
Posted on November 11, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
بوچھال کلاں: علاقہ ونہار اور کلر کہار کے علاقوں میں تمام تر پابندیوں کے باوجود کھلے عام پیٹرول کی فروخت جاری ہے شہزادہ قمرالحسن نامی شخص نے یہاں اخبار نویسوں کو بتایا کہ کلر کہار سمیت علاقہ ونہار میں کھلے عام پیٹرعل کی فروخت جاری ہے۔
پیٹرل پمپ مالکان بھی انہی ایجنسیوں کے ذرعوے اپنا پیٹرول فروخت کر رہے ہیں پیٹرل پمنپ پر اگر پیٹرل ایک سو دس روپے لیٹر ہو تو ایجنسی مالکان پیٹرل ایک سو تیس روپے لیٹر فروخت کرتے ہیں انتظامیہ کا ان سے نہ پوچھنا بھی معنی خیز ہے۔