علاقہ ونہار میں پیٹرول کی قلت کو چار دن گزر گئے درجنوں موٹر سائیکل رکشے اور دیگر گاڑیان کھڑی ہو گئیں

بوچھال کلاں : علاقہ ونہار میں پیٹرول کی قلت کو چار دن گزر گئے درجنوں موٹر سائیکل رکشے اور دیگر گاڑیان کھڑی ہو گئیں انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا تفصیل کے مطابق علاقہ ونہارپیترول کی مصنوعی قلت پیدا کر کے عوام کو خوار کیا جا رہا ہ۔

ے چار روز گزر جانے کی وجہ سے درجنوں موٹر سائیکل رکشے اور پیٹرول سے چلنے والی گاڑیاں کھڑی ہو گئی ہیں آج دن پوری تحصیل کلر کہار میں پیٹرول کی شاٹیج پیدا ہو گئی کئی جگہوں پر گاڑی مالکان نے کراے بڑھا دئے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا عوام نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔