ارجنٹائن کا اٹارنی جنرل قتل، صدر کا انٹیلی جنس سروس ختم کرنیکا عندیہ

Cristina Kirchner

Cristina Kirchner

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ان کا یہ بیان گزشتہ روز ملک کے اٹارنی جنرل کو صدر کے خلاف کانگریس میں الزامات عائد کرنے سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیئے جانے کے ردعمل میں سامنے آیا ہے۔

صدر کرسٹینا کا کہنا تھا کہ یہ قتل ان کے خلاف سازش ہے جس کا مقصد انہیں بدنام کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی کے قیام کی خواہاں ہیں جس میں ان کے منتخب کردہ افراد شامل ہوں گے، تاہم سینیٹ کی منظوری اس عمل میں رکاوٹ ہے۔