ارجنٹینا نے اپنا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

Communications Satellite

Communications Satellite

ابیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹینا نے اپنا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔ ارجنٹینا مصنوعی سیارہ بھیجنے والا لاطینی امریکہ کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

اے آرسیٹ ون نامی یہ مصنوعی سیارہ زمین سے 36 ہزار کلومیٹر دور مدار میں موجود رہے گا۔

یہ سیارہ ارجنٹینا اوراس کے پڑوسی ممالک چلی، پیراگوئے اور یوراگوئے میں انٹرنیٹ، ٹیلی فون اور ٹیلیویژن سروس فراہم کرے گا۔