ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے اعزاز میں ایوان صدر میں تقریب

Argentine

Argentine

بیو نس آئرس (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد رنرز اپ ٹیم ارجنٹائن وطن واپس پہنچ گئی۔ اس دوران کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے شائقین کا جم غفیر موجو دتھا ،انہوں نے اپنے ہیروز کا خوب حوصلہ بڑھایا۔

بعدازاں لائنل میسی الیون کو ایوان صدر لے جایا گیا جہاں صدر مملکت کرسٹینا فرنینڈس نے کھلاڑیوں کی میگا ایونٹ میں شاندار کارکردگی پرانہیں سراہا گیا۔