ایریزونا : دو چھوٹے طیارے تباہ، 4 افراد ہلاک ہو گئے

Plane Crash

Plane Crash

ایریزونا (جیوڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا میں دو چھوٹے طیارے تباہ ہونے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

ایریزونا کے شہر سیڈونا میں ایک چھوٹا طیارہ تباہ ہوا جس میں چار افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ دوسرا چھوٹا طیارہ پہاڑی علاقے میں گرا۔ ابتدائی رپورٹ میں طیارے گرنے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی گئی ہے۔