آرمینیائی باشندوں کی نسل کشی پر سوگ میں ہیں : روس

Russia

Russia

روس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر فرانسو اولاند نے جمعہ کے روز انقرہ کی جانب سے سلطنت عثمانیہ کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے سے انکار کا حوالہ دیتے ہوئے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ کوئی دوسرے الفاظ کا چنائو کرے۔

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ آرمینیائی باشندوں کی نسل کشی پر سوگ میں ہیں۔