آرمی چیف 28 سے 30 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

Army Chief

Army Chief

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پر ویز کیانی 28 سے 30 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ فوجی تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے یہ پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا۔