آرمی چیف جنرل کیانی سے ایساف کمانڈر کی ملاقات

Isaf Commander- Army Chief

Isaf Commander- Army Chief

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈکی نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے راولپنڈی میں ملاقات کی جس کے دوران پاک افغان سرحد پر باہمی تعاون اور رابطوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔