آرمی چیف جنرل راحیل کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس ختم، کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا کا پاکستان میں دہشت گردی میں را کے کردار پر سخت نوٹس، آپریشن ضرب عضب کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے ، جرائم پیشہ، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کیے جائیں، آرمی چیف۔