آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی

General Raheel Sharif

General Raheel Sharif

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور پر غور ہو گا اور ملک کی اندورنی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

جنرل راحیل شریف آرمی چیف کی حیثیت سے پہلی کورکمانڈزکانفرنس کی صدارت کریں گے۔