آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ، آرمی چیف نے سیکیورٹی اجلاس کی صدارت کی، کورکمانڈر کراچی ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم او کی اجلاس میں شرکت، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کراچی کے عوام کا تعاون قابل رشک ہے، کراچی میں امن قائم کر کے رونقیں بحال کی جائیں گی، آرمی چیف۔