آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

General Raheel Sharif

General Raheel Sharif

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے موجود تھے۔

آرمی چیف کو جیسے ہی دہشتگردی کی اطلاع ملی تو انہوں نے فوری طور پر اپنا دورہ مختصر کرکے پشاور جانے کا فیصلہ کیا۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جب پشاور پہنچے تو کور کمانڈر پشاور نے انھیں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے بارے میں بریفننگ دی۔