آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا فرنٹیئر فورس رجمنٹ کا دورہ

General Raheel Sharif visits Frontier Force Regiment

General Raheel Sharif visits Frontier Force Regiment

لاہور (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں فرنٹیئر فورس رجمنٹ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بریگی ڈیئر خضر سلطان کو کرنل آف بٹالین کے بیج لگائے۔

جنرل راحیل شریف نے فرنٹیر فورس کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کی۔ جنرل راحیل شریف بھی اس بٹالین کی کمان کر چکے ہیں۔