آرمی چیف سے اردن کی رائل فورس کے کمانڈر میجر کی ملاقات

Raheel Sharif

Raheel Sharif

راولپنڈی (جیوڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اردن کی رائل ایئر فورس کے کمانڈر میجر جنرل منصور سلیم کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اردن کی فضائیہ کے سربراہ نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی گرانقدر قربانیوں پر شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔