آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

Saudi Foreign Minister and Raheel Sharif Met

Saudi Foreign Minister and Raheel Sharif Met

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیرنے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی وزیرخارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔