فوج اور رینجرز نے پی ٹی وی کی عمارت کو بلوائیوں سے خالی کرالیا

PTV

PTV

اسلام آباد (جیوڈیسک) فوج اور رینجرز نے پی ٹی وی کی عمارت کو بلوائیوں سے خالی کرالیا۔ ذرائع پی ٹی وی انتظامیہ کا کہا کہ بلوائیوں نے پی ٹی وی کے نشریاتی آلات کو سخت نقصان پہنچایا۔ سینٹرل نیوز روم اور ماسٹر کنٹرول روم میں توڑ پھوڑ کی گئی۔پی ٹی وی کی نشریات بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔