ہنڈی کا کام کرنیوالا ایک شخص گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم نے اعظم کلاتھ مارکیٹ کے قریب چھاپہ مار کر ہنڈی کا کام کرنیوالے عنایت الرحمن نامی شخص کو گرفتار کر لیا اور لاکھوں روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بھی بر آمد کر لی۔ ملزم کا تعلق لنڈی کوتل سے ہے۔