ارسلان افتخار نے عمران خان کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا، عمران خان کی سیتا وائٹ سے نکاح کے بغیر ایک بیٹی ہے، عمران نے اس بچی کی پیدائش کی حقیقت سے کبھی انکار بھی نہیں کیا۔
کیا عمران خان کا یہ عمل غیر اخلاقی اور گناہ کبیرہ میں آتا ہے، اگر ایسا ہے تو یہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی نہیں کی گئی، خط کا متن