جب تک آرٹیکل 62,63,218 کا نفاذ نہ ہو الیکشن بے معنی ہیں

راولپنڈی : جب تک آرٹیکل 62,63,218 کا نفاذ نہ ہوالیکشن بے معنی ہیں۔اس کے بغیر وہی کرپٹ دیفالٹر ٹیکس چور اور پاکستان کا سرمایا لوٹ کر باہر لے جانے والے دوبارہ الیکٹ ہوجائیں گے۔

ان اصلاحات کا نفاذاور الیکشن کمیشن کی آئینی تشکیل ضروری ہے تا کہ شفاف الیکشن سے صاف افراد آگے آئیںاور ملک سے غداروں اور کرپٹ سیاستدانو ں کا صفایا ہو۔ شہیرر حیدر سیالوی(رہنما انجمن طلبہ ء اسلام)