لاہور (امتیاز علی شاکر) معروف گیت سیٹ نوکیا دا سیم جاز دی گانے والے مشہور گلوکار رانا عبدالغفار جھمرے والہ نے کہا ہے کہ حکومت تعاون کرے تو فنکار اپنی صلاحیتوں ن کو استعمال کرکے ملک میں امن ومان سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے آگاہی پھیلانے میں اہم کردار سکتے۔
انہوں نے کہا کہ فنکار لوگ سچے، سچے اور انمول موتی ہیں جس کی قدر کی جائے تو وہ ملک کی ترقی میں اہم رول اداکرسکتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ اپنے پہلے وڈیوالبم سٹ نوکیا سم جاز کی کامیا بی کے بعد اپنا دوسرا وڈیوالبم جلد ریلیز کرگے جس میں مشہور شاعرساحر قریشی، ایم اے تبسم، ایس ایم صادق، منظور ماہی کے گیت شامل ہیں۔