کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان اتوار 8 مئی کو صبح 9 بجے راشد علی صدیقی یو م مئی سائیکل ریس کا ریلوے اسٹیڈیم پر افتتاح کرینگے۔
جبکہ 5 بجے شام نیشنل بینک ٹرافی ڈاکٹر سید محمدعلی شاہ فٹبال ٹورنامنٹ کا کورنگی میں کر اچی ککرز فٹبال گراونڈ پر افتتاح کر ینگے۔
اس موقع پر KPT اور NBP کے درمیان نمائشی میچ کھیلاجائیگا۔ علیم خان موسی، غلام محمدخان، قمر علی قریشی بھی موجود ہونگے۔