اسد عمر نے سندھ حکومت کو’ تنقید سرکار‘ کا نام دے دیا
Posted on April 18, 2021 By Majid Khan کراچی, مقامی خبریں
Asad Omar
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ حکومت کو ‘تنقید سرکار’ کا نام دے دیا۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کچھ نہیں کرتی اور دوسروں سے بھی کہتے ہیں کہ دوسرے کیوں کام کرتے ہیں۔
خیال رہے کہ تر جمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم کے دورہ سندھ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ‘اعلان خان’ کا نام دیا تھا۔
مرتضیٰ وہاب کی جانب سے وزیراعظم کو اعلان خان کا نام دینے پر وفاقی وزیر اسد عمر نے سندھ حکومت کو تنقید سرکار کا نام دیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com