مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان میڈیا کونسل کے صوبائی صدر پنجاب اصغر بھٹی کے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس و دعائے مغفرت، پریس کلب مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس صدر محمد عمران سلفی زیر صدارت منعقد ہوا،صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت، تفصیلات کے مطابق سنیئر صحافی پاکستان میڈیا کونسل پنجاب کے صدر اصغر بھٹی کے ماموںمیاں محمد زمان بھٹی کے انتقال پر پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن، ویلکن یوتھ ونگ مصطفی آباد کا مشترکہ تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب و مرکزی آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا،۔
اجلاس میں مرکزی آرگنائزر عطاء محمد قصوری، مرکزی سنیئر نائب صدر ایس ایم شہزاد، ضلعی صدر دائود قصوری،صدر یونین آف جرنلسٹ شاہد عمر، صدر الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن ارشد علی شامی،چوہدری اصغر علی صدر پاکستان میڈیا کونسل مصطفی آباد،ڈاکٹر اصغر علی شہزاد، عمر حیات خاں ،چوہدری ہاشم علی،منیر احمد بھٹی ،رانا توقیر احمد،رانا عرفان احمد،سعید احمدبھٹی،بابا طارق مقبول،محمد جمیل سندھو، چوہدری منظور احمد،سردارہارون اقبال،نویداشرف انصاری ،ارشد علی جوئیہ،ڈاکٹر اسلم انصاری، عبدالقیوم ، حافظ طاہر اقبال ،قیصر عباس ،ڈاکٹر رحمت علی ،عبدالمنان سلفی ،محمد سعید ،محمد اکمل کھوکھر،عبدالرحمان انصاری ،،عمر شاہین، حاجی غلام قادر ،ذوالفقار علی ،محمد بوٹا ساگر،محمد راشد مہناس دیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی، ۔