اشرف آصف جلالی کی اپیل پر آج ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

Lahore

Lahore

لاہور: سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر آج ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کیلئے تحفظ ناموس رسالت کے موضوع پر جمعة المبارک کے خطابات دیے جائیں گے اور مذمتی قرادادیں پیش جائیں گی۔

نماز جمعہ کے بعد مساجد سے ریلیاں، مظاہرے، جلسے جلوس نکالے جائیں گے۔