ایشیا کپ : آخری لیگی میچ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا مدمقابل

 Bangladesh, Sri Lanka

Bangladesh, Sri Lanka

ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ کے آخری لیگی میچ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے۔

سری لنکن ٹیم پہلے ہی ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا چکی ہے اور پاکستا ن خلاف ایشیا کپ کا فائنل کھیلے گی۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا ایشیا کپ کا یہ آخری لیگ میچ ہے۔