ایشیا کپ ہاکی : پاکستان نے ملائیشیا کوہراکرکر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

Asia Cup hockey

Asia Cup hockey

ایپوہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان نے میزبان ملائشیا کو تین ایک سے شکست دی تاہم تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے با وجود گرین شرٹس ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکے گی اور ورلڈ کپ ہاکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ سے باہر ہو گی۔