کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر آسیہ مسیح کو امریکہ کے حوالے کیا تو اس کا رد عمل حکومت کی سوچ سے بھی زیادہ شدید ہوگااور اس طرح کا کوئی بھی عمل عوامی اتشار اور ببغاوت کا سبب بنے گا۔۔
اگر ساٹھ لاکھ عوام جنازے میں شریک ہونے کے لئے آسکتی ہے تو وہی لوگ پارلیمنٹ ہائوس کی طرف بھی بڑھ سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے، آسیہ پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے، اس کا جرم ثابت ہوچکا ہے عدالت نے ملعونہ کو پھانسی کی سزا سنادی ہے مگر حکومت آسیہ کو پھانسی نہ دے کر مغربی سامراج اور امریکی آقائوں کا خوش کرنا چاہتی ہے، مگر مسلمانان پاکستان کسی صورت ایسا نہیں ہونے دینگے۔۔
ہم پاکستان میں صلیبی جنگ میں عیسائیت کے رہنما پاپ فرانسس کو کسی صورت پاکستان کی حدود میں داخل نہیں ہونے دینگے اور پورے ملک میں سراپا احتجاج ہونگے، پاپ فرانسس پچیس لاکھ مسلمانوں کا قتل ہے، گورنر ہائوس کے سامنے انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا کہ ملعونہ آسیہ مسیح کو پھانسی دلوانے کے لئے 12مارچ کے دن کراچی میں لانگ مارچ کرینگے، 26مارچ کے دن کراچی سے راولپنڈی تک ٹرین مارچ کرینگے، ملک کے ہر عاشق رسول کو ممتاز قادری بنائیں گے، حکومت نے غازی ممتاز کا عدالتی قتل تو کردیا ہے کہیں عوام آسیہ ملعونہ کا عوامی قتل نہ کردے، اگر آج ہم گورنر ہائوس پہنچ سکتے ہیں تو پھر وزیر اعظم اور صدارتی ہائوس کا گھیرائو بھی کر سکتے ہیں، آسیہ ملعونہ کو فلفور پھانسی دی جائے۔۔
گورنر ہائوس کے سامنے انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری نبیل مصطفائی نے کہا کہ ہمارے امن پسند رویئے کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم فسادی نہیں ہیں مگر ذوق جہاد اور فرض جہاد کی اہمیت جانتے ہیں، پرامن رہے تو ہمارا ایک بھی مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا اور غازی ممتا ز قادری کو پھانسی دے د ی گئی، امریکہ نے آسیہ کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جس کی شدت سے مذمت کرتے ہیں۔۔
گورنر ہائوس کے سامنے انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے ناظم سیف الاسلام نے کہا کہ آئی ایم ممتاز قادری کے نام سے تحریک تحفظ مقام مصطفی شروع کر رہے ہیں، غازی ممتاز قادری مسلمانان عالم کا ہیرو بن چکا ہے۔
گورنر ہائوس کے سامنے انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری بابر مصطفائی نے کہا کہ غازی ممتاز قادری کے عدالتی قتل کے خلاف انجمن طلبہ اسلام کا احتجاجی سلسلہ کسی صورت ختم نہیں ہوگا بلکہ ہر روز شہر شہر قصبے قصبے ہم سراپا احتجاج ہونگے اور غازی تحریک سے ممتاز قادری بناتے رہیں گے۔۔