ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے ہرا دیا

Hockey

Hockey

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے ہرا دیا۔ جنوبی کوریا کے انچیون میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے حسیم خان اور دلبر حسین نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 14 گول سے ہرایا تھا۔