ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

Crude Oil

Crude Oil

ماسکو (جیوڈیسک) روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے اغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11 سینٹ کم ہو گئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42 اعشاریہ 87 ڈالر ہو گئی۔

گزشتہ روز ترکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا لڑاکا طیارہ مار گریا تھا جس کے بعد دونوں ممالک میں تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔